KhabarBaAsar

کشتی میں سوار ہو کر ڈاک بانٹنے والی جرمن خاتون ڈاکیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

فرینکفرٹ: (ویب ڈیسک) جرمنی کی خاتون شہری انڈریا بونار جو نوکری کرتی ہیں وہ شاید دنیا کی عجیب ترین نوکریوں میں سے ایک ہے۔

ہر سال اپریل سے لے کر اکتوبر کے مہینوں کے دوران وہ تقریباً ہر روز ایک نو میٹر لمبی کشتی پر سوار ہو کر چھوٹی چھوٹی نہروں کے ایک پرسکون نیٹ ورک سے گزرتی ہوئی تقریباً 65 گھروں میں ڈاک پہنچاتی ہیں، ان 65 گھروں تک کسی اور طریقے سے رسائی ممکن ہی نہیں ہے۔

بونار ایک جرمن گاؤں لید کی مقامی خاتون ڈاکیا ہیں۔ لید 150 افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کہ مارشی جزیروں پر بنا ہوا ہے، یہ برلن سے تقریباً 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 47 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے پر محیط اس علاقے میں شاید ہی کوئی سڑک ہو، یہ پورا علاقہ گھاس کے میدانوں، جنگلات اور نہروں پر مشتمل ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick