KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے او ر آج بھی سونا 300 روپے سستا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 950 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے کم ہو کر 107124 روپے ہے.

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالربڑھ کر1809 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick