KhabarBaAsar

سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8 بھے تک سی این جی بند رہےگی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی کوبند رکھا گیا تھا اور چند روز قبل ہی سی این جی بحال کی گئی تھی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick