KhabarBaAsar

عوام کیلئے ایک اور مشکل، اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اوگرا نے گیس 16اعشاریہ37 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ، سفارشات پر حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

سوئی ناردرن کیلئے گیس اوسط 16اعشاریہ37فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس اوسط 6اعشاریہ35 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کیلئے گیس کے نرخ 94 روپے فی ایم ایم بی یو بڑھانے اورسوئی سدرن کیلئے گیس کے نرخ 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔ سوئی کمپنیوں نےسال 2021-22 کیلئے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick