KhabarBaAsar

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 28 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار 468 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1935 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick