KhabarBaAsar

مرغی 20روپےتک سستی ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور ، اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ کے بعد 𝟐𝟎روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ریٹیل میں زندہ مرغی 𝟏𝟎روپے سستی ہو نے کے بعد 𝟑𝟒𝟓روپےکلوپرآگئی ہے ۔جبکہ گوشت کی قیمت میں 𝟐𝟎روپےکی کمی ہونے سے نئی قیمت 𝟓𝟏𝟎روپےفی کلو ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں𝟖روپےفی کلو کی کمی ہوگئی

اور زندہ مرغی کےسرکاری ریٹ 𝟑𝟐𝟒روپےجبکہ گوشت کی سرکاری قیمت 𝟓𝟎𝟐روپےفی کلو ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick