ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 𝟒𝟒 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 𝟐𝟖𝟒.𝟗𝟕 سے کم ہو کر 𝟐𝟖𝟒.𝟓𝟑 روپے پر بند ہوا ہے۔
50% LikesVS
50% Dislikes