KhabarBaAsar

رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی رقم کتنی ہوگی؟ اہم اعلان ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:شریعہ بورڈ پاکستان کے چیئرمین شیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم رقم مقرر کر دی ہے۔

مفتی محمد ظفر اقبال جلالی کا کہنا ہے کہ اس سال کم سے کم صدقہ فطر کی رقم 𝟑𝟎𝟎 روپے فی کس ہو گی جو کہ دو کلو گندم کے آٹے کی قیمت کے برابر ہے جبکہ بیماری کے باعث روزہ چھوڑنے کا فدیہ فی کس 𝟑𝟎𝟎 روپے ہو گا۔

صدقہ فطر کی رقم جو کے حساب سے کم از کم 𝟔𝟎𝟎 روپے، کھجوروں کے حساب سے 𝟐𝟒𝟎𝟎 روپے جبکہ کشمش کے تناسب سے 𝟒𝟒𝟎𝟎 روپے ہو گا۔

مزید اس کے علاوہ بینک اکاؤنٹس اور ڈپازٹس میں کم از کم ایک لاکھ 𝟑𝟓 ہزار 𝟏𝟕𝟗 روپے رکھنے والوں سے زکوٰۃ منہا کی جائے گی، اس سے کم رقم رکھنے والے صارفین زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick