KhabarBaAsar

گرج چمک کے ساتھ بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، مری، گلیات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

اسلام آباد، ژوب، موسیٰ خیل، چمن زیارت اور کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ۔

راولپنڈی، اٹک، چکوال، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ،بھکر، لیہ، نورپور تھل میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔

چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان،شانگلہ، بونیر، باجوڑ، کرک، خیبر، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، کرم، کوہاٹ، وزیرستان اور بنوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick