KhabarBaAsar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے وفاقی حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا ۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے پاکستانی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ فوری طور پر ختم کرکے اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس لگائے ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر پہلے ہی عوام سے ساٹھ روپے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی بھی وصول کررہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick