KhabarBaAsar

بیلجیئم میں لوگ پانی کی سطح سے نیچے بنے ٹریک پر سائیکل چلا کر لطف اندوز ہونے لگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

برسلز: (ویب ڈیسک) بیلجیئم میں سائیکل چلانے کا انوکھا انداز اپنایا گیا، لوگ پانی کی سطح سے نیچے بنے ٹریک پر سائیکلنگ سے لطف اندوز ہونے لگے۔

بیلجیئم کے مشرقی علاقے کی خوبصورت جھیل کے بیچوں بیچ پانی کی سطح سے نیچے بنے ٹریک پر سائیکلنگ کی گئی، ایڈونچر کے شوقین افراد منفرد ٹریک پر سائیکل چلا کر خوب لطف اندوز ہوتے رہے۔

لوگوں نے جھیل میں آبی حیات کا نظارہ بھی کیا، 2 سو میٹر لمبے منفرد انداز کے ٹریک کی ڈرون فوٹیج انٹرنیٹ پر ہٹ ہو گئی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick