KhabarBaAsar

منفرد چارپائی کی قیمت 90 ہزار روپے سے زائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ولنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی کمپنی نے اپنی نوعیت کی منفرد چارپائی کو فروخت کیلئے پیش کردیا، چارپائی کی قیمت اتنی مقرر کی گئی ہے کہ صارفین دنگ رہ جائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی کمپنی نے روایتی چارپائی تیار کی جسے ونٹیج انڈین ڈے بیڈ کا نام دیا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ منفرد چار پائی ہے، ونٹیج انڈین ڈے بیڈ کی قیمت 800 کیوی ڈالر (90ہزار روپے سے زائد) مقرر کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ قیمت سیل پر دی گئی ہے جبکہ اس کی اصل قیمت 1200 کیوی ڈالر یعنی 1 لاکھ 21 ہزار روپے تھی۔

چارپائی برصغیر پاک و ہند میں ایک عام گھریلو فرنیچر ہے اور تقریباً ہر گھر میں ہی اسے استعمال کیا جاتا ہے، اور کمپنی نے یہ فروخت کےلیے پیش کردہ چارپائی بھی بھارت سے حاصل کی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick