KhabarBaAsar

کمشنر گوجرانوالا کا کتا گم ہونے پر انتظامیہ نے اعلانات کرادیئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گوجرانوالا:(خبربااثر) کمشنر گوجرانوالا ذوالفقار احمد گھمن کا پالتو کتا گم ہو گیا۔

کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اورپولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

پولیس نے کمشنر کا کتا ڈھونڈنےکیلئےگھر گھر تلاشی شروع کردی جبکہ کتا ڈھونڈنے کیلئے شہر میں رکشوں پر لاؤڈ اسپیکر لگا کر اعلانات بھی کروائے جارہے ہیں۔

سرکاری اعلانات میں کہا جارہا ہے کہ محترم جناب کمشنر گوجرانوالہ کا پالتو کتاگم ہوگیا ہے لہٰذا کتا جسے ملے وہ کمشنر ہاؤس پہنچادے۔

سرکاری اعلان میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران کتابرآمد ہوا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick