KhabarBaAsar

کے پی ایل: راولاکوٹ ہاکس کی میرپوررائلز کو ہرا کر فائنل میں رسائی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) کے پی ایل میں راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کی ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، مظفرآباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکس فائنل میں آج آمنے سامنے ہوں گے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں راولاکوٹ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا، میرپور رائلز کے اوپنر شرجیل خان نے 46 گیندوں پر لیگ کی تیز ترین سنچری مکمل کی۔ میرپور رائلز نے چار وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے۔

جواب میں راولا کوٹ نے بیسویں اوور کی چوتھی گیند پر ہدف حاصل کر لیا، نوجوان کاشف علی نے 51 گیندوں پر 114 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick