KhabarBaAsar

آج ملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick