KhabarBaAsar

ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 11 پیسے کم ہوکر 175 روپے 75 پیسے ہے۔

امریکا میں تعطیل کے سبب پاکستانی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں طے پانے والے سودوں کی سیٹلمنٹ کل ہوگی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے کے بعد 177 روپے 80 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick