KhabarBaAsar

روس یوکرین کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکا:(ویب ڈیسک) روس یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں برینٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔

ڈبلیو ٹی آئی کی قمیت 92 ڈالر 35 سینٹس فی بیرل ہو گئی جب کہ امریکی منڈیوں میں مندی رہی۔

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 2014 میں ہونے والی جنگ بندی کے معاہدے منسک کے خاتمےکا اعلان کردیا ہے۔

پیوٹن نے مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے انتظامی آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick