KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 796 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قیمت ایک ڈالر بڑھ کر 1895 ڈالر ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick