KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملکی تبادلہ مارکیٹس میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 16 پیسے ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 40 پیسے کم ہو کر 177 روپے 10 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick