KhabarBaAsar

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 𝟎𝟒 پیسے کی کمی ہوئی ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 𝟐𝟕𝟖.𝟎𝟖 سے کم ہو کر 𝟐𝟕𝟖.𝟎𝟒 روپے پر بند ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick