KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟑𝟏𝟎𝟎 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟑𝟏𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟑 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟐𝟔𝟓𝟖 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟏 ہزار 𝟕𝟎𝟏 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟑𝟏𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟑 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟐𝟔𝟓𝟖 اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟏 ہزار 𝟕𝟎𝟏 روپے ہوگئی ۔

67% LikesVS
33% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick