KhabarBaAsar

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نئی تاریخ رقم!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتےکا اختتام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس میں 1224 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ میں100 انڈیکس پہلی بار61 ہزار755 کی سطح پربند ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر20پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر 284روپے97پیسے پربند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick