بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ سمیت کئی ڈائریکٹرز بھی ملک سے فرار

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجدکے ملک سے فرار کے بعد کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سربراہ اور کئی ڈائریکٹرز بھی ملک سے فرار ہوگئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے تصد یق کرتے ہوئے کہا کہ حسینہ واجد کے پلیٹ فارم تلے آنےوالے بورڈ سربراہ نضم الحسن جو عوامی لیگ […]

رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر رؤف حسن کو لے کر روانہ ہوگئے ۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے رؤف حسن کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔ دوسری جانب اے ٹی سی لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس […]

حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ

حکومت پاکستان نے لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے لبنان میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہری لبنان کے سفر سے گریز کریں۔ لبنان میں مقیم پاکستانی شہری بیروت […]

دو ٹوک بات ہے عوام کو سہولت ملے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دوٹوک بات ہے کہ عوام کو سہولت ملے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کہا ہے کل تک اپنی تجاویز تحریری طور پر پیش کریں۔ حکومتی […]

بنگلہ دیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے قیام کا امکان

بنگلادیشی طلباء رہنماؤں کی جانب سے گرامین بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کوعبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے ڈاکٹر محمد یونس نےقبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبا لیڈروں کی جانب سے مطالبے کے بعد اس بات کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری […]

طلبہ کے الٹی میٹم پر بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ تحلیل ، سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء رہا

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے، ایوان صدر نے تصدیق کر دی۔ احتجاجی طلبا رہنماؤں نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے لئے دوپہر تین بجے تک کی ڈیڈ لائن دی تھی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شہاب الدین نے تینوں […]

چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔ قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کے لیے […]

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، اس سے ملک کے تیل و گیس کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔ یہ ذخائر ٹل بلاک رازگیر ون کی فارمیشن کاوار گڑھ سے ملے، کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل اور پی او ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔ اس کنویں سے […]

نعمان اعجاز کے انسٹا پیغام نے عائشہ ملک کو جذباتی کردیا

معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر نیا پیغام شیئر کیا ہے جس پر سابقہ اداکارہ عائشہ ملک المعروف عائشہ خان جذباتی نظر آ رہی ہیں۔ اداکار نعمان اعجاز اکثر اوقات اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویروں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں،حال ہی میں اداکار نے گلابی شرٹ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج منگل کوسندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی وبالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ شمال مشرقی وجنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا ،شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اورآزاد کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار […]