جہانزیب رضوان امریکہ میں گولڈن گلوز چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے۔
خبربااثر: پاکستانی نژاد باکسر جہانزیب رضوان امریکہ میں منعقدہ نیشنل گولڈن گلوز ٹورنامنٹ کے فاتح بن کر سامنے آئے۔ شوقیہ باکسر نے پوری چیمپئن شپ میں شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا اور تمام 12 مقابلے جیتے، بالآخر تیسرے راؤنڈ میں اپنے حریف کو ناک آؤٹ کر دیا۔ جہانزیب رضوان نے اللہ کا شکر ادا کیا […]
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد کے قریب، مزید 9 ہلاکتیں
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک دن میں 9 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3اعشاریہ85 فیصد ریکارڈ کی گئی. […]
این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مجالس اور جلوس کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے، مجالس اور جلوسوں میں ماسک […]
کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ، شرح ساڑھے 5 فیصد ہوگئی
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 5اعشاریہ46 فیصد پر پہنچ گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4،674 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 255 افراد میں کورونا مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ […]
کورونا امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا: امریکی پروفیسر کا بڑا انکشاف
کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے حوالے سے انکشاف ہوا ہےکہ یہ وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا۔ امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا اور یہ وائرس امریکا کی بائیوٹیکنا لوجی لیب میں تیار کیا گیا۔ پروفیسر جیفری ساکس کورونا […]
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد ہوگئی
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3اعشاریہ88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا […]
کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی
کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صوبے بھر میں سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7اعشاریہ64 فیصد رہی جب کہ کراچی میں گزشتہ 24 […]
کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
کراچی:(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں کورونا کے 7 ٹیسٹ […]
کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہ
کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 650 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 138 افراد میں وائرس کی […]
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ […]